Saqi namah band-2, (Tashreeh) Allamah Iqbal- زمانے کے انداز بدلے گئے نیا راگ ہے ساز بدلے گئے ہوا اس طرح فاش راز فرنگ کہ حیرت میں ہے شیشہ باز فرنگ پرانی سیاست گری خوار ہے زمیں میر و سلطاں سے بے زار ہے گیا دور سرمایہ داری گیا تماشا دکھا کر مداری گیا گراں خواب چینی سنبھلنے لگے ہمالہ کے چشمے ابلنے لگے دل طور سینا و فاران دو نیم تجلی کا پھر منتظر ہے کلیم مسلماں ہے توحید میں گرم جوش مگر دل ابھی تک ہے زنار پوش تمدن تصوف شریعت کلام بتان عجم کے پجاری تمام حقیقت خرافات میں کھو گئی یہ امت روایات میں کھو گئی لبھاتا ہے دل کو کلام خطیب مگر لذت شوق سے بے نصیب بیاں اس کا منطق سے سلجھا ہوا لغت کے بکھیڑوں میں الجھا ہوا وہ صوفی کہ تھا خدمت حق میں مرد محبت میں یکتا حمیت میں فرد عجم کے خیالات میں کھو گیا یہ سالک مقامات میں کھو گیا بجھی عشق کی آگ اندھیر ہے مسلماں نہیں راکھ کا ڈھیر ہے Description- Allamah Iqbaal ne apne dusre band mein cheen (china) ki Hindustan se dhokha dhadi aur zalimana lootmaar ka silsila wazeh karne ke bad Allah taala ke huzoor ummat-e-Muslimah ki ma'asharti zahni aur mazhabi past...
There is a website which contains Explanations (Tashreeh) of Urdu poetries, in our Urdu/Hindi language, Explains are as easy as possible. Visit website to explore your knowledge & understand the Urdu poetry, Ghazal, Shayri ����